نیند سے بیدار ہونا
1 تمام تعریف اللہ کے لیے جس نے…
الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي أَحْيَانَا بَعْدَ مَا أَمَاتَنَا وَإِلَيْهِ النُّشُورُ
تمام تعریف اللہ کے لیے جس نے ہمیں مارنے (سلانے) کے بعد زندہ کیا اور اسی کی طرف اٹھ کر جانا ہے۔
حوالہ
إِذَا أَرَادَ أَنْ يَنَامَ قَالَ " بِاسْمِكَ اللَّهُمَّ أَمُوتُ وَأَحْيَا ". وَإِذَا اسْتَيْقَظَ مِنْ مَنَامِهِ قَالَ " الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي أَحْيَانَا بَعْدَ مَا أَمَاتَنَا، وَإِلَيْهِ النُّشُورُ
Narrated Hudhaifa:Whenever the Prophet (ﷺ) intended to go to bed, he would recite: "Bismika Allahumma amutu wa ahya (With Your name, O Allah, I die and I live)." And when he woke up from his sleep, he would say: "Al-hamdu lil-lahil-ladhi ahyana ba'da ma amatana; wa ilaihi an-nushur (All the Praises are for Allah Who has made us alive after He made us die (sleep) and unto Him is the Resurrection). "
ترجمہ (انگریزی، sunnah.com)
تعداد اور فضیلت صرف وہاں لکھی ہے جہاں حدیث میں بیان ہے۔ ضعیف روایات شامل نہیں۔
آخری بار جانچا گیا: